مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی اپائنٹمنٹ حاصل کرنے کے خواہشمند حضرات روزانہ دن 12بجے اگلے دن کی اپائنٹمنٹ حاصل کر سکتے ہیں


اپائنٹمنٹ بک کرتے ہوۓ شناختی کارڈ کا نمبر درست درج کریں غلط نمبر درج ہونے کی صورت میں اپائنٹمنٹ قبول نہیں ہوگی -

جس کا پاسپورٹ بنوانا ہو اسی کے شناختی کارڈ نمبرپر اپائنٹمنٹ حاصل کریں-


Select Your Appointment Type

مندرجہ ذیل میں سے اپنی اپائنٹمنٹ کا انتحاب کریں